• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی تیسری پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی اور بھارت کو چوتھی پوزیشن پر پہنچا دیا ۔ پاکستان ٹیم 8 ٹیسٹ میچز کھیل کر 4 میں فتحیاب ہوئی، 2 ڈرا ہوئے جبکہ 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے54 پوائنٹس ہیں۔

اسپورٹس سے مزید