• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہی بدزبانی رہا ہے‘ عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے شیخ رشید کو پیشہ ور، بدزبان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہی بدزبانی رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہا کہ شیخ رشید ایک سابق گورنر کے لئے مخبری کرکے 50روپے ماہانہ وظیفہ لیتے تھے۔ آج وہ کرائے کا بھونکو بن کر روزی روٹی کما رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید