• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا شجاعت کو فون، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد چوہدری شجاعت حسین لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ، امکان ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ آج سپریم کورٹ میں بھی پیش ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید