• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یقین تھا فل کورٹ بنے گا نہ انصاف ملے گا، مریم نواز

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا، یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ جب فیصلے آئین، قانون اور انصاف کے مطابق نہ ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید