اوکاڑہ(وارث حیدری)فل کورٹ کیلئے درخواستیں مسترد ہونے کے بعد حکمران اتحاد کے قائدین کا جو اجلاس ہوا اس میں سب سے اہم موضوع میاں نوازشریف کی وطن واپسی کا تھاذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے قائدین اور شخصیات اس نکتے پر متفق تھیں کہ اگلا الیکشن بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں لڑا جائے میاں نواز شریف نے واپسی کیلئے ڈاکٹروں کی اجازت سے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔