• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ میں شامل ہونے والوں نے گاڑیاں اور عملہ واپس بھجوا دیا

لاہور(نمائندہ جنگ)پنجاب میں اقتدار کی منتقلی کے بعد سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے والوںنے گاڑیاں اورعملہ واپس بھجوا دیا ۔ سپریم کورٹ کی طرف سے حمزہ شہباز کا حلف اور کابینہ کو غیر قانونی قرار دینے اور چوہدری پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حکم کے بعد کابینہ کا حلف اٹھانے والوں نے گاڑیاں اورعملہ واپس بھجوا دیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید