• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس کھلاڑی عارف خان کیلئے اعزاز

برمنگھم( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس کھلاڑی اور سائوتھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ عارف خان کو لائس میں ہونے والی ایشین اینڈ کیڈٹ چیمپئن شپ کے لئے ہیڈ آف دی جیوری نامزد کیا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید