• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک دیا گیا

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) سریاب روڈ ولیج ایڈ کے عقب میں نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک دیا ۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق بستیاں روڈ ولیج ایڈ کے عقب میں واقعہ ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو روڈ پر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ کیاتاہم کوئی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید