• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا وزیر خزانہ سے بجلی پراضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی پراضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئےمشورہ دیا ہے کہ تاجربرادری پر ٹیکس واپس لیں،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ‏مفتاح بھائی تاجر پریشان ہیں اور شکوہ کررہےہیں، مریم نواز کے رابطہ کی روشنی میں ‏مفتاح اسماعیل نے آج تاجروں سےملاقات کرنےکی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ آج تاجروں سے مل کر مسائل کا حل نکالیں گے۔
اہم خبریں سے مزید