• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی باکسر الیاس کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی باکسر الیاس حسین نے ٹرینڈاڈکے باکسر انتھونی شون کو شکست دے کر فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
اسپورٹس سے مزید