کوئٹہ(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا آج لسبیلہ کا دورہ متوقع ہے وزیراعظم لسبیلہ کے دورے کے دوران اوتھل میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی ہونگے انہیں بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ افراد کو فراہم کی جانے والی امداد کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔