• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی الیکشن میں علی موسیٰ گیلانی کی حمایت کرینگے،مسیحی برادری کے رہنماؤں کا اعلان

ملتان( سٹاف رپورٹر) این اے 157 کے ضمنی انتخابات ،مسیحی برادری نے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوارسید علی موسی گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیاہے، یہ اعلان مسیحی برادری کے سربراہ خاور گل،پرویز مسیح،پیٹریس مسیح،عرفان مسیح نے ساتھیوں سمیت سینئرنائب صدرجنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم،ایم این اے نوید عامر جیوا کی موجودگی میں کیا،چک نمبر13ایم آرمیں تقریب ہوئی۔
ملتان سے مزید