ملتا ن (سٹا ف رپورٹر) امام بار گاہوں میں تعزیوں کی صفائی اور پینٹ کے کام کاآغازکردیا گیا ہے، ملتان کی زیارات میں سو سے زائد تعزیے شامل ہیں ،ان میںاستادوالا، شاگرد والا، عبداللہ والا کا نام پاکستان بھر میں جانا جاتا ہے شب عاشور انہیں مکمل کر کے عام زیارت کے لئے رکھ دیا جاتا ہے۔