• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد، گیس کے کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کی شکایات، خواتین کو شدید پریشانی

حیدر آباد(پی پی آئی)حیدر آباد اور نواح میں سوئی گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں، بیشترعلاقوں میں کم پریشر جبکہ نواح میں سوئی گیس دستیاب نہیں، گھروں میں خواتین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشرسے مسائل بڑھ گئے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ کھانے پکانے کے اوقات میں گیس کی عدم دستیابی سے مشکلات کا سامنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید