• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے آج کا محرم الحرام سکیورٹی پلان جاری کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے آج 9 محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ضلع ملتان میں 166 مجالس اور 80 جلوس ہوں گے 35 مجالس اور 09 جلوسوں کو حساس قرار دیا گیا ہے 1936 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے .جن میں 55 انسپکٹر ، 114 سب انسپکٹر، 214 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 52 ہیڈ کنسٹیبل اور 1501 کانسٹیبلز شامل ہونگے۔
ملتان سے مزید