• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کو کانسی کے تمغے سے محروم کرنے والے بھارت کے جیولین تھرو چیمپئن نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔سابق ورلڈ چیمپئن نیرج نے ارشد ندیم کیلئے آئندہ مقابلوں کے لیے نیک تمناوں کا بھی اظہار کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید