• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان ایک المیہ کا شکار ہوگیا ہے، محمد حسین محنتی

کراچی/حب(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان ایک المیہ کا شکار ہوگیا ہے، حکومت واپوزیشن اقتدار کی کھینچاتانی سے نکل کر بارش متاثرین کا خاص طور پر بلوچستان کے عوام کے دکھوں کا مداوا،امداد وبحالی کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید