• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورے والا، مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، راہگیر زخمی

بورےوالا(نامہ نگار) نواحی گائوں بستی داد جملیرا میں دو مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی کی بنا پرچائے کے ڈھابے پر بیٹھے اپنے مخالف زمیندار نذرخاں جملیرا پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر زمیندار اور ڈھابے کا مالک افتخار عرف ماڈھو محنت کش موقع پر جاں بحق جبکہ ایک راہگیر نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا۔
ملک بھر سے سے مزید