• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ( بیورورپورٹ )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جیو نیوز کے نمائندہ محمد انور شیخ کے بھائی پیپلز ڈاکٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اختر علی شیخ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار ۔ پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ کے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ڈاکٹر اختر علی شیخ کی پیپلز ڈاکٹرز فورم کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر اختر علی شیخ مرحوم کے تمام اہل خانہ اور احباب سے تعزیت کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید