• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر سمیت سرکاری ہسپتال کھل گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتال نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد گزشتہ روز کھل گئے ،2 دن کی چھٹی کی وجہ سےہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز اور ان ڈورز میں معمول سے زیادہ مریضوں کا رش رہا ۔
ملتان سے مزید