لاہور(پ ر)ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر لاہور کودرخواست دی ہے کہ 13اگست کوہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کوجلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،اوراطلاعات کے مطابق آسٹروٹرف کااکھاڑا جارہاہے،اس کولگانے پر کروڑوں کے اخراجات آئے ہیں،یاتوجلسہ منسوخ کے احکامات جاری کیے جائیں یااس کے اخراجات ڈپٹی کمشنر اپنی جیپ سے اداکریں۔