• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر کی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتار اہلیہ سائرہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو سماعت کے دوران وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر گرفتار خاتون سائرہ کو30 ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کا حکم سنادیا۔
اہم خبریں سے مزید