• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا ضلع دیامر کے دو انتخابی حلقوں میں 12 جولائی کو دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان

گلگت ( نثار عباس نامہ نگار) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ضلع دیامر کے دو انتخابی حلقوں میں8 پولنگ اسٹیشنوں پر12جولائی کو دوبارہ پولنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ،معزز سپریم اپیلیٹ کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں 12 جولائی 2026 کو دوبارہ پولنگ کرائی جائیگی۔

اہم خبریں سے مزید