• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم کمپنیوں کیخلاف FIA تحقیقات کیخلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں غیر موثر قرار

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ہائی کورٹ کہ دو رکنی بینچ نے تین صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے میں پٹرولیم کمپنیز کے خلاف بڑے پیمانے پر قومی خزانے کو نقصان پہچاننے کی ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف ٹرمینل ون لمیٹڈ کی درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دی۔

اہم خبریں سے مزید