• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈیفنس سی کے علا قہ میں غیر ملکی خواتین کے اغواء اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی این اے میچ ہونے والے ملزمان میں نواز کا نام سرِ فہرست ہے، ملزم نواز نے سب سے پہلے غیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اہم خبریں سے مزید