• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

​سندھ ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کیلئے پیپلز پارٹی نے فہرست پیش کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے لئے پیپلز پارٹی نے فہرست پیش کردی۔16ناموں کی فہرست جوڈیشل کمیشن کے ممبر سینیٹر فاروق نائیک نے پیش کی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی جانب سے سیکریٹری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 175 اے کی کلاز 23 کے تحت ایڈیشنل ججز کی اسامیوں کے لئے نام پیش کئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید