• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے جائیداد خریدنے کے قواعد جاری کر دئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے جائیداد خریدنے کے قواعد جاری کر دئیے، مملکت بھر میں سرمایہ کاری کی اجازت ،مکہ اور مدینہ میں جائیداد صرف مسلمان غیر ملکی خرید سکیں گے ۔
اہم خبریں سے مزید