• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈور ایشیا کپ ہاکی میں شرکت کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کی آج واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈور ویمنز ہاکی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم منگل کو بنکاک سےکراچی واپس پہنچے گی۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل شکستوں ا ور چار میچوں میں45گول کھانے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو پوزیشن میچوں کی فہرست سے نکال دیا گیا تھا ۔ پاکستان نے صرف ایک گول کیا اورکوئی میچ بھی نہ جیت سکی ۔

اسپورٹس سے مزید