• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی گرفتاری، کراچی کی سڑکیں اور کرکٹ سیریز ”جیو پاکستان“ کے موضوعات

کراچی (جنگ نیوز) بارشوں کے بعد کراچی کی سڑکیں، سڑک کہلانے کے لائق نہ رہیں۔ نوازشریف کی واپسی کا اعلان، سابق وزیراعظم کو گرفتاری سے کیسے بچائیں گے؟۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سرکاری سوشل میڈیا انفلوینسر ٹیمیں بنا لیں۔ اور اپنے گھر پر کوئی حریف آسان نہیں، ”پاک نیدر لینڈ“ سیریز دلچسپ ہوسکتی ہے۔ اِن تمام موضوعات کو منگل کے روز ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں یہ پروگرام صبح 9 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید