• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدام کاکڑ ایڈووکیٹ کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں‘ کوئٹہ بار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اجمل کاکڑ جنرل سیکرٹری نور جان بلیدی، نائب صدر کوئٹہ سٹی قاسم مندوخیل نائب صدر سریاب میراسد اللہ لانگو جوائنٹ سیکرٹری دوست محمد کاکڑ فنانس سیکرٹری عمران لانگو اور لائبریری سیکرٹری میڈم ندا بشارت نے پشین میں صدام کاکڑ ایڈووکیٹ کوبے دردی سے قتل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائے انتظامیہ قیام امن میں ناکام ہوچکی ہے وکلاء کو مزید نہ آزمایاجائےوکلاء کو قانون اورحق کی بات کرنے پرنشانہ بنایاجارہاہے۔
کوئٹہ سے مزید