• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل کی حوالگی، خان کا ڈٹ جانا توشہ خانہ کا سرپرائز، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) شہباز گل کی پولیس حوالگی سے انکار اور عمران خان کا ڈٹ جانا معنیخیز ہے۔ اس موضوع پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ دوسری طرف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کا آغاز، یہاں سے سرپرائز آنا بھی ممکن ہے۔ اِن تمام موضوعات کو بھی شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید