• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماعی زیادتی کیس، نجی کمپنی سے زکریا ایکسپریس چلانے کا معاہدہ ختم

لاہور(خصوصی نمائندہ) ملتان اور کراچی کے درمیان چلنے والی جس ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا اسے چلانے والی نجی کمپنی نے اسے مزید چلانے سے معذرت کرلی ہے جس پر پاکستان ریلوے نے اس سے معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔

22 اگست سے یہ ٹرین بہاء الدین زکریا پاکستان ریلوے خود چلائے گی جبکہ ڈائننگ کارز میں خواجہ سرا نچانے پر تیز گام کے بعد سرسید کے ٹھیکیدار کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ۔

 ریلوے کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو بہاء الدین زکریا کیلئے پیشگی بکنگ شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید