ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر ملک عبد الغفار ڈوگر نے کہا ہے کہ خواتین کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں عوام کے مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کردار اداکریں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سٹی صدر سلطانہ شاہین اور نائب صدر افشین بٹ سے کی گئی ملاقات میں کیا۔