’امریکا کیساتھ معاہدے میں آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں‘
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ معاہدے پر مرحلہ وار پیش رفت کے لیے تیار ہے بشرطیکہ واشنگٹن اپنی سنجیدگی ثابت کرے اور اسرائیل لبنان سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عمل کو یقینی بنائے۔۔