• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9,600گرام چرس برآمد، متعدد ملزمان گرفتار

پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 9,600گرام چرس برآمد کر کے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایچ گول چوک پشاور کے قریب بطرف اسلام آباد بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
پشاور سے مزید