• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس ٹریبونل نے پولیس کانسٹیبل کو ملازمت پر بحال کر دیا

پشاور (نیوز رپورٹر) سروس ٹریبونل کے دو رکنی بنچ نے بونیر پولیس کے کانسٹیبل کی برطرفی کیخلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ملازمت پر بحال کر دیا۔ اپیل کی سماعت سروس ٹریبونل خیبر پختون خوا کے دو رکنی بنچ اورنگزیب خٹک اور جنت گل پر مشتمل تھا درخواست گزار کی جانب سے کیس کی پیروی غضنفرعلی ایڈوکیٹ نے کی۔
پشاور سے مزید