• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی فیڈریشن کے مسائل جلد حل ہونگے، احسان مزاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ ہاکی کے مستقبل بارے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے، ہاکی کی پرفارمنس ٹھیک نہیں، ہاکی فیڈریشن کے مسائل جلد حل ہو جائینگے، ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کیلئے کوششیں کرینگے۔
اسپورٹس سے مزید