• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ستمبر میں فائنل کال دیکر ملک جام کردینگے، شیخ رشید

راولپنڈی( جنگ نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اتھارٹی بنانے، یوٹیوب کو بنداور ن اور ش آمنے سامنے آگئی ہیں۔

عمران خان عوام میں ہیں اور اپوزیشن ٹویٹ میں پھنسی ہے۔

رجیم چینج کے خلاف عمران خان ستمبر کے آخری ہفتے فائنل کال دے گااورملک جام کردے گا۔

 ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے سوموار کے روز ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔

اہم خبریں سے مزید