• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز پر پولیس ریڈ کی مذمت کرتے ہیں۔ چار ماہ میں دوسری بار ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کی خلاف ورزی کی گئی سابق چئیرمین سینیٹ نے بیان میں کہا کہ پہلے پی ٹی آئی حکومت اور اب موجودہ حکومت نے پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا۔ پارلیمنٹ لاجز پارلیمنٹ کی حدود میں آتی ہیں۔ اسپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ لاجز میں کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی۔
اہم خبریں سے مزید