ملتان( سٹاف رپورٹر) اوباش نے 16سالہ فاتر العقل لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بناڈالا ۔تھانہ الپہ کے علاقے رسول پور کےرہائشی محمد ربنواز نے پولیس15پر اطلاع دی کہ سونیابی بی جو فاتر العقل ہے گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم محمد فیاض مبینہ زیادتی کانشانہ بناکر فرارہوگیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکی کو طبی معائنہ کے لئے ہسپتال لیجانے کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کاعمل شروع کردیا ۔