زندہ جلائی گئی خاتون کو جہیز میں بہت کچھ ملا مگر سسرالیوں کا لالچ ختم نہ ہوا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں جہیز کے لالچ میں سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا دیا، مقتولہ نکی کے گھر والوں نے بیٹی کو جہیز میں سب کچھ دیا مگر سسرالیوں کا لالچ ختم ہونے میں نہیں آ رہا تھا۔۔