ساہیوال(این این آئی)ساہیوال کے نواحی چک7گیارہ ایل لاہوریاں والا میں امام مسجد مولوی نادر نے گیارہ سالہ بچے توصیف کو حجرہ میں لے جا کر زیادتی ، بچے کی چیخ و پکار پر دیہاتیوں نے ملزم کو قابو کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ بچہ قرآن شریف حفظ کی کلاس لینے آیا تو امام مسجد نے حجرہ میں جا کر ہوس کا نشانہ بنایا ۔پولیس ہڑپہ نے بچے کے باپ شاہد محمود کی مد عیت میں مقدمہ 377ت پ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا۔