• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، پاکستان نے سعودی عرب کو ہرادیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بحرین میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پوزیشن کے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی، قومی ٹیم پیر کو ساتویں پوزیشن کے لئے بحرین سے میچ کھیلے گا۔
اسپورٹس سے مزید