• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلقیس بانو کیس، 134سابق افسران کا بھارتی چیف جسٹس کے نام خط

نئی دہلی(نیوز ایجنسی ) انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس(آئی اے ایس) کے تقریباً 134سابق افسران نے بھارت کے نئے چیف جسٹس ادے امیش للت کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے ریاست گجرات میں 2002کے مسلم کش فسادات کے دوران 14 افراد کے قتل اور بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری میں ملوث11 مجرموں کی رہا ئی کے گجرات حکومت کے حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید