• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی جونیئر والی بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ کے بعد بدھ کو بحرین سے کراچی پہنچ گئی، ٹیم کے منیجر شاہد مسعود نے جنگ کو بتایا کہ فٹنس پرابلم کی وجہ سے ہم ٹاپ فور میں نہ پہنچ سکے ، کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے کے باوجود ہم نے قطر، سعودی عرب کو ہرایا، بحرین نے ہمارے کچھ کھلاڑیوں کو اپنی والی بال لیگ میں کھیلنے کی آفر کی ہے۔
اسپورٹس سے مزید