• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی شان میں گستاخی جج صاحبہ کو سزا ملنی چاہئے، مریم نواز

کراچی (نیوز ڈیسک) نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے عمران خان کی عدالت میں پیشی کے بعد کہا ہے کہ سزا جج صاحبہ کو ملنی چاہئے جنہوں نے عمران کے شان میں گستاخی کی، عمران کو ڈھیل سے نواز شریف اور ن لیگ سے ہونے والی زیادتیاں عیاں ہوگئیں۔

اہم خبریں سے مزید