کوئٹہ (پ ر)گورنمنٹ اسپیشل ہائر سیکنڈری سکول کوئٹہ کا تعزیتی اجلاس پرنسپل محمدانور شاہوانی کی صدارت میں ہوا جس میں وائس پرنسپل حاجی شفیق الرحمان اور دیگراساتذہ نے شرکت کی ۔اجلاس میں سکول کے ڈرائنگ کے اساتد عبدالکریم کے بیٹے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔