اسلام اآباد (خصوصی نمائندہ) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت توانائی نے سکھرالیکٹرک اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ اآف ڈائریکٹرزکےممبران کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔دونوں کمپنیوں کے 15 ،15 نئے دائریکٹرز کو تین تین سال کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔