• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کوئٹہ میں شمولیت کی تقریب آج ہوگی

کوئٹہ(آن لائن)اے این پی ضلع کوئٹہ کے ترجمان اخلاق بازئی کے مطابق آج 4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایڈووکیٹ ملک ضیا الرحمن کاکڑ،ایڈووکیٹ ملک ہمایون کاکڑ اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کااعلان کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید