• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی( نیوز ڈیسک) پشاور پولیس نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان سے کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ پشاور کے مختلف علاقوں میں ہوئی ۔
اہم خبریں سے مزید